28 اپریل، 2021 12:26 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 84311826
0 Persons
54 ہزار ایرانی طلباء بیرون ملک تعلیم حاصل کرتے ہیں

تہران، ارنا - ثقافتی انقلاب کی اعلیٰ کونسل کے سکریٹری نے کہاہے کہ بیرون ملک صرف 54 ہزار ایرانی طلباء تعلیم حاصل کرتے ہیں جن میں سے بیشتر گریجویٹ سطح میں تعلیم حاصل کرتے ہیں اور انہیں بہت اچھی تعلیمی پوزیشن حاصل ہے۔

سعید رضا عاملی نے کہا کہ امریکہ میں غیر ملکی طلباء کی تعداد کے لحاظ سے ایران 13 ویں نمبر پر ہے لیکن غیر ملکی طلباء میں ڈاکٹریٹ سے فارغ التحصیل افراد کی تعداد کے لحاظ سے چوتھے نمبر پر ہے۔

عاملی نے کہا کہ سرکاری بین الاقوامی اعدادوشمار کے مطابق امیگریشن ٹیبل میں ایران امیگریشن کے معاملے میں 87 ویں نمبر پر ہے۔

انہوں نے کہا کہ گذشتہ سال 2250 ایرانی وطن واپس آئے ہیں ان میں سے 400 افراد یونیورسٹیوں میں فیکلٹی ممبر کے طور پر بھرتے ہوئے ہیں اور 230 افراد نے علم پر مبنی کمپنیاں قائم کیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURD

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha