قومی کورونا ویکسینیشن کے دوسرا مرحلہ کا آغاز

تہران، ارنا – ایرانی وزیر صحت نے کہا ہے کہ دو ہفتوں کی تاخیر سے ہم پہلے ہدف گروپ کی آبادی کو کورونا کے خلاف ویکسینیشن میں کامیاب ہوگئے اور آج ہمیں مقررہ وقت پر کورونا کی ویکسینیشن کا دوسرا مرحلہ شروع کرنے پر خوشی ہے۔

یہ بات سعید نمکی نے منگل کے روز ویڈیو کانفرنس کے ذریعے تبریز میں کورونا کے خلاف قومی ویکسینیشن کے دوسرے مرحلے کے آغاز کی تقریب میں کہی۔

80انہوں نے کہا کہ کورونا کے خلاف ویکسینیشن کے دوسرے مرحلے کا آج سے آغاز ہوچکا جس مرحلے میں80 برس سے زیادہ  افراد اورعمر رسیدہ افراد کو کورونا کے خلاف ویکسینیشن کی جائے گی

قابل ذکر ہے کہ ایران میں کورونا کے خلاف طبی ٹیموں کی ویکسینیشن کے عمل کا آغاز 9 فروری تھا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURD

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha