27 اپریل، 2021 3:17 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 84310835
0 Persons
ظریف کی نوری المالکی کے ساتھ ملاقات

بغداد، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے آج (منگل) کو بااثر عراقی عہدیداروں اور شخصیات کے ساتھ اپنی ملاقاتوں کے تسلسل میں عراقی پارلیمنٹ میں حکومت قانون اتحاد کے سربراہ کے ساتھ ملاقات کی۔

محمد جواد ظریف جو عراق کے دورے پر ہے، نے آج بروز منگل عراق کے سابق وزیراعظم اور حزب الدعوۃ الاسلامیۃ کے سربراہ'نوری المالکی' کے ساتھ ملاقات کر کے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔
نوری المالکی عراقی  تبدیلیوں میں شیعہ اور با اثر شخصیات میں سے ایک ہیں۔
وہ واحد سیاسی رہنما ہیں جنہوں نے مصطفی الکاظمی کی سربراہی میں موجودہ عراقی حکومت کی منظوری نہیں دی۔
 بیک وقت نوری المالکی کے امریکہ اور ایران کے ساتھ بھی قریبی تعلقات ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
 

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha