27 اپریل، 2021 11:38 AM
Journalist ID: 2393
News Code: 84310383
0 Persons
ظریف کی اعلی عراقی رہنما سے ملاقات

بغداد، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے دورے عراق کے دوسرے روز (منگل) عراق کی حکمت ملی پارٹی کے رھنما سید عمار حکیم سے ملاقات کی۔

عمار حکیم عراق کی ایک نمایاں سیاسی شخصیات میں سے ایک ہیں اور موجودہ (قومی حکمت) کی پارٹی کے سربراہ ہے جس تحریک کو عوامی اور پارلیمانی حمایت حاصل ہے۔

ظریف اور عمار حکیم نے ایران اور عراق کے مابین مشترکہ مفادات اور دوطرفہ تعلقات کی مضبوطی پر تبادلہ خیال کیا۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ، جو کل (پیر) بغداد پہنچے تھے، نے بغداد کے مختلف حکام بشمول صدر ، وزیر اعظم ، پارلیمنٹ کے اسپیکر ، وزیر خارجہ ، قبائلی رہنماؤں اور شیعہ رہنماؤں سے ملاقات کی۔

ظریف آج عراقی کرد علاقے' اقلیم کردستان' کے عہدیداروں سے بھی ملاقات کریں گے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 13 =