26 اپریل، 2021 3:28 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 84309559
0 Persons
ایران میں کورونا کی اموات کی گنتی70 ہزار سے تجاوز کرگئی

تہران، ارنا – ایران میں کورونا وائرس کی اموات کی گنتی70 ہزار سے تجاوز کرگئی۔

ایرانی وزارت صحت نے پیر کے روز اعلان کیا کہ ایران میں کورونا کے پھیلنے کے آغاز سے ہی اس بیماری کی وجہ سے 70 ہزار 70 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

اس رپورٹ کے مطابق صرف پچھلے 24 گھنٹوں میں 496 ایرانی شہری کورونا سے مر گئے ہیں جو ملک میں کورونا کی وبا کے آغاز کے بعد سے اب تک اموات کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق؛ ایران میں کوویڈ 19 مریضوں کی کل تعداد 2 ملین اور 417 ہزار اور  230 تک پہنچ گئی۔

اب تک کورونا سے متاثرہ ایک ملین اور 892 ہزار اور 229افراد علاج ہو چکے ہیں اور  کورونا کا شکار 5 ہزار 244 افراد کی نازک صورتحال ہے اور وہ ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURD

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
8 + 4 =