ایران نے 1400 کو1.2 ملین گاڑیاں تیار کرنے کا ہدف مقرر کیا ہے

تہران، ارنا – ایرانی وزارت صنعت ، کانوں اور تجارت کے انتہائی اہم پروگراموں کے جائزے سے پتہ چلتا ہے کہ 1400 کو 1.2ملین مسافر کاروں اور ٹرکوں کی تیاری کے لیے منصوبہ بندی کی گئی ہے۔

1399 میں 984،200 گاڑیاں اور ایک پک اپ والا ٹرک کی تیاری کے پیش نظر اس شعبے میں 21.9 فیصد اضافے کا ہدف طے کرلیا گیا ہے۔
ایرانی حکومت نے ٹائر پروڈکشن کے شعبے میں 330ہزار ٹن کی پیداواری کا ہدف رکھا ہے جو 1399میں 278 ہزار اور 200 ٹن کے ریکاڑد کے مقابلے میں 18.6فیصد اضافے کا ہدف  طے کرلیا گیا ہے۔
اس رپورٹ کے مطابق ، 1400 میں ایرانی وزارت صنعت نے 2.4 ملین مربع میٹر ہاتھ سے تیار قالینوں کی تیاری کیلیے منصوبہ بندی کی ہے جبکہ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ سال کے پہلے 11 مہینوں میں ہاتھ سے تیار قالینوں کی پیداوار کی شرح ایک ملین اور 870 مربع میٹر تھی۔1399 میں 984،200 گاڑیاں اور ایک پک اپ والا ٹرک کی تیاری کے پیش نظر اس شعبے میں 21.9 فیصد اضافے کا ہدف طے کرلیا گیا ہے۔
ایرانی حکومت نے ٹائر پروڈکشن کے شعبے میں 330ہزار ٹن کی پیداواری کا ہدف رکھا ہے جو 1399میں 278 ہزار اور 200 ٹن کے ریکاڑد کے مقابلے میں 18.6فیصد اضافے کا ہدف  طے کرلیا گیا ہے۔
اس رپورٹ کے مطابق ، 1400 میں ایرانی وزارت صنعت نے 2.4 ملین مربع میٹر ہاتھ سے تیار قالینوں کی تیاری کیلیے منصوبہ بندی کی ہے جبکہ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ سال کے پہلے 11 مہینوں میں ہاتھ سے تیار قالینوں کی پیداوار کی شرح ایک ملین اور 870 مربع میٹر تھی۔

گزشتہ سال ایران میں پابندیوں کی سخت شرائط اور کورونا کے باوجود 42 سالوں کے بعد پہلی بار  بڑے ، درمیانے اور چھوٹے گھریلو ایپلائینسز کی پیداوار 14 ملین یونٹس سے تجاوز کر گئی۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURD

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha