25 اپریل، 2021 12:52 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 84308098
1 Persons
ایران پٹرول کی تیاری میں خود کفیل ہوگیا

تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران 1399 میں "بو علی سینا" کی پیٹرو کیمیکل کمپنی میں پٹرول کی تیاری کے پروگرام کے مکمل حصول کے تسلسل میں پٹرول کی تیاری میں خود کفیل ہوگیا۔

پچھلے سال اس کمپلیکس نے پٹرول کی پیداورای کے اپنے منصوبے میں 100 فیصد سے زیادہ کامیابی حاصل کی  اور 85 ہزار اور 610 ٹن پٹرول کی پیداواری کے ساتھ 1398 کے مقابلے میں 8 فیصد زیادہ ہے۔

بوعلی سینا پیٹرو کیمیکل کمپنی کے کمرشل ڈائریکٹر اردلان صداقت زادہ نے کہا کہ پیداوار میں اضافے نے ملک کو پٹرول کی اسٹریٹجک پروڈکٹ جو ڈٹرجنٹ اور حفظان صحت سے متعلق مصنوعات میں بیس پروڈکٹ کے طور پر استعمال ہوتی ہے، کی درآمدات کو ہمیں خود کفیل بنایا ہے۔ اور ملک سے کرنسی کے اخراج کو روکنے کے علاوہ ، کورونا وائرس کے دوران اور ڈٹرجنٹ کے استعمال کے فروغ کی ضرورت کے پیش نظر ، ملک بغیر کسی چیلنج اور گھریلو مصنوعات پر انحصار کے ساتھ صارفین کی ضروریات کو پورا کر سکے۔

انہوں نے  کہا کہ 1399 کو پیداواری منصوبے کے 100 فیصد حصول کے ساتھ  پٹرول کی درآمدات کو روکنے کے علاوہ اس اسٹریٹجک مصنوع کا ایک حصہ بیرون ملک برآمد ہو گی جس سے یکطرفہ اور جابرانہ پابندیوں کے دوران ملک کے لئے قابل قدر آمدنی حاصل ہوگی ۔

صداقت زادہ نے کہا کہ گذشتہ سال کے دوران زمینی راستے کے ذریعے پٹرول کی برآمدات میں 1398 کے مقابلہ میں 340 فیصد کا  اضافہ ہوا ہے ، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ زمینی نقل و حمل میں اضافے اور سمندری نقل و حمل میں کمی کے ساتھ ، مصنوعات کی نقل و حمل کی لاگت میں تیزی سے کمی واقع ہوئی ہے اور کمپنی کے منافع میں اضافہ ہوا ہے .         

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURD

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha