25 اپریل، 2021 11:07 AM
Journalist ID: 2393
News Code: 84307875
0 Persons
111 سالہ ایرانی خاتون نے کورونا کو شکست دی

اہواز، ارنا - ایرانی 111 سالہ خاتون نے اسپتال میں کچھ دن زیر علاج ہونے کے بعد کورونا کو شکست دے کر ہسپتال سے رخصت لے کر اپنے گھر واپس چلی گئی۔

ایرانی صوبے خوزستان سے تعلق رکھنے والی 111 سالہ بوڑھی خاتون شهربانو زلکی جو کورنا کا شکار تھی اہواز کے امیر المومنین (ع) ہسپتال کے طبی عملے کی کوششوں کی وجہ سے مکمل صحت یابی کے بعد اسپتال سے فارغ کردیا گئی اپنے اہل خانے کی طرف لوٹ گئی۔

ایرانی محکمہ صحت کے مطابق اب تک ملک کے اندر 2ملین اور 377 ہزار اور 39 افراد کرونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں جن میں سے 69 ہزار اور 120 افراد کا انتقال ہوگئے ہیں اور ایک ملین اور 863 ہزار اور 405 افراد بھی صحت یاب ہوگئے ہیں۔

کورونا کا شکار 5 ہزار 156 افراد کی نازک صورتحال ہے اور وہ ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURD

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha