بھارت اور پاکستان سے آنے جانے والی پروازوں پر پابندی

تہران، ارنا- ایران ایوی ایشن تنظیم کے ترجمان نے کہا ہے کہ آج رات 24 بجے سے بھارت اور پاکستان سے آنے جانے والی پروازوں پر پابندی عائد ہوگی۔

یہ بات محمد حسن ذیبخش نے آج بروز ہفتہ ارنا کے نمائندے کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے کہا کہ کووڈ انیس بیماری کے وائرس کی نئی قسم کی نشاندہی  کی وجہ سے بھارت اور پاکستان جانے والی تمام ایرانی پروازوں پر اور اس کے برعکس آج رات آدھی رات(24:00) سے پابندی ہوگی۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURD

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha