24 اپریل، 2021 12:14 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 84306793
0 Persons
ظریف عراق اور قطر کا دورہ کریں گے

تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ اتوار کو عراقی اور قطری عہدیداروں سے ملاقات کے لئے ایک وفد کی سربراہی میں ان ممالک کا دورہ کریں گے۔

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان 'سعید خطیب زادہ' نے کہا ہے کہ محمد جواد ظریف اتوار کے روز ایک وفد کی قیادت میں قطر اور عراق جائیں گے۔

ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق ، قطر اور عراق کا سفر دونوں ممالک کے مابین تعلقات کی ترقی، علاقائی اور غیرعلاقائی مذاکرات کے فریم ورک میں ہوگا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURD

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha