23 اپریل، 2021 7:57 AM
Journalist ID: 1917
News Code: 84305811
0 Persons
ایرانی ویٹ لفٹر نے ایشیائی مقابلوں کا طلائی تمغہ جیت لیا

تہران، ارنا- ایرانی ویٹ لفٹر "کیانوش رستمی" نے ازبکستان میں منعقدہ ایشین پاورلفٹنگ چیپمئن شب کی میں اعلی کارکردکی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک طلائی تمغے کو اپنے نام کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق، رستمی نے منعقدہ ان مقابلوں کی 89 کلوگرام کی کیٹیگری میں اپنی مکمل مہارت کا جوہر دیکھاتے ہوئے مجموعی طور 737 کلوگرام کا وزن اٹھاکر ایک طلائی تمغے کو اپنے نام کرلیا۔

اس کے علاوہ ان مقابلوں میں شریک دیگر ایرانی ویٹ لفٹر "علی میری" نے بھی 89 کلوگرام کی کیٹگری میں مجموعی طور پر 363 کلوگرام کا وزن اٹھا کر ان مقابلوں کی پانچویں پوزیشن کو حاصل کرلیا۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha