19 اپریل، 2021 5:16 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 84301035
0 Persons
ایرانی فلم کی امریکی میلے میں شرکت

تہران، ارنا - کاظم ملایی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم The Badger"" امریکہ کے صوبے میری لینڈ میں منعقدہ 23 ویں فلم فیسٹیول میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

یہ فلم فیسٹیول جو 1999 سے چلا آرہا ہے ریاست میری لینڈ کے شہر بالٹیمور میں میں ہر موسم بہار میں شمالی امریکہ کے انتہائی مشہور فلمی میلوں میں سے ایک ہے۔

اس فلم کی کہانی کسی لڑکی کی زندگی پر مبنی ہے جنہیں دوسری شادی سے پہلے ہی ایک بہت بڑا چیلنج کا سامنا کرنا پڑے گا۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ اس فلم کو اس سے پہلے متعدد بین الاقوامی میلوں کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔

اس فلم کے اداکار ویشکا آسایش، حسن معجونی، مہراوہ شریفی‌نیا، بہنوش بختیاری، رضا بہبودی، مہدی حسینی‌نیا، سیاوش چراغی‌پور، محمود نظرعلیان، حمیدرضا محمدی، محمدامین اسدی، یداللہ شادمانی، ندا دہشیری و گوہر خیراندیش ہیں۔

یہ فلم فیسٹیول 19 سے 27 مئی تک امریکی شہر بالٹیمور میں منعقد کیا جائے گا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha