19 اپریل، 2021 10:22 AM
Journalist ID: 2393
News Code: 84300379
0 Persons
ایرانی ویٹ لفٹرز ازبکستان روانہ ہوگئے

تہران، ارنا - ایرانی قومی ویٹ لفٹنگ ٹیم ایشین چیمپین شپ اور اولمپک کے کوالیفائرز مقابلوں کی شرکت کے لئے آج (پیر) تاشقند روانہ ہوئی۔

ایرانی مردوں اور خواتین کی قومی ویٹ لفٹنگ ٹیمیں ایشین چیمپئن شپ کی شرکت کے لئے آج کی صبح  بروز پیر ازبکستان روانہ ہو‏ئیں۔ 

ان مقابلوں میں حصہ لینے والوں تین ایرانی کھیلاڑیوں 'سهراب مرادی، علی داودی اور کیانوش رستمی' کامیاب ہونے کی صورت میں ٹوکیو کے مقابلوں کا کوٹہ حاصل کریں گے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURD

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha