17 اپریل، 2021 11:24 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 84298754
0 Persons
ایرانی فلمساز کی برطانوی فلم فیسٹیول میں اعلی کارکردگی

سنندج، ارنا – ایرانی فلمساز شورش وکیلی نے برطانیہ میں منعقدہ 'اسکرین پاور' فیسٹیول میں اپنی دو فلموں کے ساتھ حصہ لیا جو دونوں نے اس انگریزی فیسٹیول کا ایوارڈ حاصل کر لیا۔

مغربی صوبے کردستان سے تعلق رکھنے والے ایرانی ہدایتکار 'شورش وکیلی' نے اپنی دو فلموں 'آرگون اور لکہ' کے ساتھ برطانیہ میں منعقد ہونے والے فلمی میلے میں شرکت کی تھی جن کی فلموں نے 2 ایوارڈز اپنے نام کر لیے۔

لکہ کی فلم نے اس  سے پہلے امریکہ ، اٹلی ، برطانیہ ، بھارت ، کوسٹا ریکا اور ایران کے ممالک کے میلوں میں 9 ایوارڈز حاصل کر لیے ہیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURD

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha