2 ایرانی فوٹوگرافروں کو عالمی فوٹو فیسٹیول کا ایوارڈ حاصل

تہران، ارنا – 2 ایرانی فوٹوگرافرز ورلڈ فوٹوگرافی ایوارڈز جیتنے والوں کی فہرست میں شامل ہیں۔

64 ویں ورلڈ پریس فوٹو کے فیسٹیول میں منتخب پریس فوٹوز کی فہرست کا اعلان کردیاگیا جس میں 2 ایرانی فوٹوگرافروں 'نیوشا توکلیان اور فرشتہ اصلاحی' کے نام شامل ہیں۔

یہ تصاویر جنرل سلیمانی کی شہادت کی تقریب سے متعلق ہیں۔

ان مقابلوں میں ایران، ارجنٹائن، آرمینیا، آسٹریلیا، بنگلہ دیش، فلپائن، ہندوستان، آئرلینڈ، میانمار، پیرو، امریکہ، روس اور پرتگال کے 28 ممالک کے 45 فوٹوگرافروں نے مختلف شعبوں میں پہلی سے تیسری پوزیشن حاصل کی ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURD

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha