17 اپریل، 2021 12:13 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 84298038
0 Persons
ایرانی نوجواں خاتون نے بیک وقت 5 بچوں کو جنم دیا

شیراز،4 اپریل 2021 کو صوبے فارس کے گاوں لامرد سے تعلق رکھنے والے نوجوان جوڑے کے ہاں بیک وقت 5 جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔

صوبے فارس کے گاؤں لامرد میں ایک نوجواں خاتون نے شادی کے 2 سال بعد بیک وقت حمل کے 29 ویں ہفتہ میں 5 جڑوان بچوں کو جنم دیا جس پر بچوں کے والد بہت خوش ہے۔

ان بچوں کے والد کی عمر 26 اور والدہ کی عمر 22 ہے ۔

بچوں کے والدنے ارنا کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا اللہ تعالیٰ نے مجھے5بیٹوں سے نوازا ہے، میں بہت خوش ہوں۔

انہوں نے بتایا کہ  اہلیہ اور پانچوں بچے بالکل خیریت سے ہیں لیکن پانچوں بچے ابھی ہسپتال میں ہیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURD

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha