17 اپریل، 2021 10:24 AM
Journalist ID: 2393
News Code: 84297809
0 Persons
ایرانی وزیر خارجہ انڈونیشیا کا دورہ کریں گے

تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ انڈونیشیا کا دورہ کریں گے۔

یہ بات سعید خطیب زادہ نے آج بروز ہفتہ کہی۔
 انہوں نے کہا کہ محمد جواد ظریف اتوار کے روز انڈونیشیا جائیں گے اور اس دورے کے دوران انڈونیشی عہدیداروں سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
https://twitter.com/IRNAURD
 

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha