پیٹروکیمیکل کی پیداواری صلاحیت 40 بلین ڈالر تک پہنچ جائے گی: ایرانی وزیر تیل

تہران، ارنا – ایرانی وزیر تیل نے پیٹرو کیمیکل پیداوار میں منصوبوں کے نفاذ کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ پیداوار کی گنجائش سنہ 2027 تک 40 بلین ڈالر تک پہنچ جائے گی۔

یہ بات بیژن نامدار زنگنہ نے جمعرات کے روز وزارت تیل کے منصوبوں کی افتتاحی تقریب جس میں ایرانی صدر شریک تھا، سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

زنگنہ نے کہا کہ ہماری پیداواری صلاحیت 1404 میں اعلان کردہ 34 بلین ڈالر سے بڑھ کر 1406 میں 40 ارب ڈالر تک پہنچ جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ ہم چاہتے تھے کہ 1399 کو پیٹرو کیمیکل منصوبوں کی پیداواری گنجائش 25 ملین  تک پہنچ جائے جو اب ہمارے ماہرین کی دن رات کوششوں کے ساتھ کورونا اور سخت پابندیوں کے باوجود ہم نے اس شعبے میں بہت کامیابی حاصل کی ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURD

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha