ایرانی یونیورسٹیوں میں 133 ممالک کے طلباء زیر تعلیم ہیں

تہران، ارنا -  ایران میں غیر ملکی  طلباء کی تنظیم کے سربراہ نے کہا ہے کہ اس وقت ایرانی یونیورسٹیوں میں 133 ممالک کے طلبا زیر تعلیم ہیں۔

یہ بات افشین آخوند زادہ نے بدھ کے روز 10 ویں اور 11 ویں حکومتوں میں ایران میں بین الاقوامی طلباء کے داخلے کے بڑھتے ہوئے رجحان کی وضاحت کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے  کہا کہ 1392 کو ایرانی یونیورسٹیوں میں 18 ہزار اور 684 غیر ملکی طلباء تعلیم کرتے تھے جو  1399 کو ان طلباء کی تعداد 57 ہزار اور 675 تک پہنچ گئی ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURD

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha