38 ویں فجر انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں 312 ایرانی فلموں کی شرکت

تہران، ارنا - 300 سے زائد ایرانی لمبی ، دستاویزی اور مختصر فلموں نے38 ویں فجر انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں شرکت کے لئے درخواست دی ہے۔

فلم سازوں کی طرف سے 38 ویں فجر انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کی رجسٹریشن کے اعلان کے بعد 300 سے زائد ایرانی لمبی، دستاویزی اور مختصر فلموں نے38 ویں فجر انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں شرکت کے لئے درخواست دی ہے۔

فیسٹیول کے سیکرٹریٹ کے مطابق ، ان میں سے 82 فیچر فلمیں، 40 دستاویزی فلمیں اور 190 مختصر فلمیں ہیں۔

38 ویں فجر انٹرنیشنل فلم فیسٹیول تہران میں 26 مئی سے 2 جون تک منعقد ہوگا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURD

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha