ٹینس کی 60 کھلاڑیوں کی عالمی درجہ بندی ہے

تہران، ارنا - قومی خواتین کی ٹینس ٹیم کی ہیڈ کوچ نے کہا ہے کہ ملک میں 18 سال سے کم عمر 60 ٹینس کھلاڑیوں کی عالمی درجہ بندی 300 ہے۔

یہ بات فرناز فصیحی نے بدھ کے روز ارنا کے ساتھ ٹینس میںخواتین کی صورتحال کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے کہا کہ پہلے کے مقابلے میں خواتین کے ٹینس کی صورتحال بہت بہتر ہوچکی ہے۔ اب 18 سال سے کم عمر ٹینس کھلاڑیوں کی عالمی درجہ بندی 300 ہے جو ہمارے لئے بڑے اعزاز کی بات ہے۔

فصیحی نے مزید کہا کہ جولائی  کو ملائیشیا کے مقابلوں کے علاوہ بین الاقوامی انڈر 18 یوتھ چیمپین شپ کے مقابلوں بھی ایران کی میزبانی میں دو سطحوں پر مئی اور جون کے مہینوں میں منعقد ہوں گے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURD

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha