ایران مغربی ایشیاء میں کوانٹم ٹیکنالوجی میں سب سے آگے ہے: صالحی

تہران، ارنا - جوہری توانائی تنظیم کے سربراہ نےکہا کہ ایران آج مغربی ایشیاء میں کوانٹم ٹکنالوجی کے شعبے میں سب سے آگے ہے۔

یہ بات علی اکبر صالحی نے پیر کے روز نیشنل سنٹر فار کوانٹم ٹیکنالوجیز کے افتتاح کے موقع پر کہی۔

صالحی نے کہا کہ ایران آج مغربی ایشیاء میں کوانٹم ٹکنالوجی کے شعبے میں سرکردہ ممالک میں سے ایک ہے،

 انہوں نے کہا کہ کوانٹم ٹیکنالوجی میں سرمایہ کاری بہت اہم ہے کہ ہم اس کے سب سے اہم حصوں میں زیادہ سے زیادہ سرمایہ کاری کرتے ہیں۔

صالحی نے بتایا کہ پچھلے کچھ سالوں میں ان لیبارٹریوں کو قائم کرنے کے لئے بہت زیادہ کوششیں کی گئیں ہیں۔

انہوں نے کوانٹم ٹکنالوجی کی اہمیت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر ہم اس ٹکنالوجی کا موازنہ کرنا چاہیں یہ بجلی کے ساتھ اور بجلی کے بغیر دنیا کی طرح ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURD

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha