11 اپریل، 2021 2:07 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 84291568
0 Persons
'امام رضا (ع)'عالمی ایتھلیٹکس کپ کا مشہد میں آغاز

مشہد، ارنا - امام رضا (ع) کپ کے بین الاقوامی ایتھلیٹکس مقابلوں کا پہلا راؤنڈ آج 12 اپریل کو مشہد کے امام رضا (ع) اسٹیڈیم میں 9 غیر ملکی اور 32 ملکی ٹیموں کی موجودگی سے آغاز ہوا۔

مردوں کے حصے میں عالمی ٹریک اور فیلڈ مقابلوں کا پہلا مرحلہ آج بروز اتوار 100میٹر کے حصے میں مقدس شہر مشہد میں منعقد ہوا۔

مشہد میں ہونے والے امام رضا (ع) کپ کے پہلے راؤنڈ میں ترکی ، آرمینیا ، کرغزستان ، شام ، افغانستان ، عراق ، پاکستان اور بنگلہ دیش کے 54 کھیلاڑیوں اور ملک کے 32 صوبوں کے 170 کھیلاڑیوں نے حصہ لیا ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURD

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha