39 ممالک سے آنے جانے والی پروازوں پر پابندی/ برطانیہ کے سفر پر بدستور پابندی

تہران، ارنا - ایرانی وزیر سڑک اور شہری ترقی نے 39 ممالک سے آنے جانے والی پروازوں پر پابندی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ کورونا کی وجہ سے بدستور برطانیہ کی پروازوں پر پابندی ہے۔

یہ بات محمد اسلامی نے آج بروز اتوار ارنا کے نمائندے کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے کہا کہ ایران نے 39 ممالک سے آنے جانے والی پروازوں پر پابندی عائد کی ہے اور برطانیہ میں تمام پروازوں پر بھی بدستور پابندی ہے۔۔

اسلامی نے ترکی جانے والی پروازوں پر پابندی اور کی ممانعت کے بارے میں بتایا کہ تمام ٹریول ایجینسیوں کو قومی کورونا ہیڈ کوارٹرز کے پروٹوکولز پر عمل کرنا چاہیے۔

انہوں نے کہاکہ ترکی کے لئے پروازیں تجارتی تبادلے کی وجہ سے قائم کی جاتی ہیں ، کیونکہ ترکی دنیا کے دوسرے ممالک سے ایک کنکشن پوائنٹ ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURD

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha