ایرانی باڈی بلڈنگ فیڈریشن اور ورلڈ فیڈریشن کے مابین تعاون کی ایک یادداشت پر دستخط

تہران، ارنا - ایرانی باڈی بلڈنگ فیڈریشن اور ورلڈ فیڈریشن کے مابین باہمی تعاون کے فروغ کیلیے مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط ہوئے۔

ایرانی باڈی بلڈنگ فیڈریشن نے جمعہ کے روز ورلڈ فیڈریشن کے ساتھ ایک باہمی معاہدے پر دستخط کیے۔

اس تقریب میں عالمی باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے سربراہ "رافائل سانتونخا" اور ایرانی باڈی بلڈنگ فیڈریشن کا سربراہ بھی شریک تھے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURD

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha