9 اپریل، 2021 9:05 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 84289499
0 Persons
جنوبی کوریا کے وزیر اعظم ایران کا دورہ کریں گے

تہران، ارنا- ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ جنوبی کوریا کا وزیر اعظم جلد ایران کا دورہ کریں گے۔


 یہ بات سعید خطیب زادہ نے آج بروز جمعہ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ جنوبی کوریا کے وزیر اعظم'چون سی کیونگ' 11اور  12اپریل ایرانی حکام کے ساتھ ملاقات کے لیے ایران کا دورہ کریں گے۔
 
جنوبی کوریائی وزیر اعظم سنیئر نائب ایرانی صدر، ایرانی اسپیکر،  ایرانی قائد کے مشیر اور سپریم لیڈر کے ساتھ ملاقات کریں گے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha