یہ بات ایرج حسن پور نے جمعرات کے روز صوبے گلستان کے شہر گرگان میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے بتایا کہ گزشتہ سال میں مختلف مسائل کورونا اور پابندیوں کے باوجود ایرانی تجارت کی شرح 73 ارب ڈالر سے زائد ہوگئی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
https://twitter.com/IRNAURD
آپ کا تبصرہ