ایرانی فری اسٹائل کشتی ٹیم اولمپک کوالیفائر مقابلوں کیلیے قازقستان روانہ ہو گئی

تہران، ارنا – ایرانی فری اسٹائل کشتی ٹیم ٹوکیو میں 2021 کے کشتی اولمپک کوالیفائر مقابلوں کی شرکت کیلیے آج بروز جمعرات قازقستان روانہ ہوگئی۔

ایشیا کے کشتی اولمپک کوالیفائر مقابلوں کا 11 اپریل قازقستان کے شہر الماتی میں منعقد ہوں گے۔

ان مقابلوں میں شرکت کرنے والے ایرانی کھیلاڑیوں میں امیرمحمد یزدانی، یونس امامی اور محمدحسین محمدیان شامل ہیں

ایرانی قومی فری اسٹائل کشتی ٹیم نے اس سے پہلے ہی 57 ، 86 اور 125 کے زمروں میں ٹوکیو اولمپک کا کوٹہ حاصل کیا ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURD

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha