7 اپریل، 2021 5:11 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 84287666
0 Persons
بین الاقوامی سکینگ مقابلوں کا اختتام، ایران کی فتح

کرج، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبے البرز کے الپائن سکینگ کے چیئرمین نے کہا ہے کہ بین الاقوامی سکینگ مقابلے شہر کرج  کی میزبانی میں ایرانی کھیلاڑیوں کی فتح کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔

یہ بات 'صادق کلہر' نے بدھ کے روز ارنا کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

بین الاقوامی الاقوامی سکینگ مقابلے صوبے البرز کے شہر کرج  میں انعقاد کیا گیا جس میں ایرانی کھیلاڑیوں نے کامیابی حاصل کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق یہ عالمی ٹورنامنٹ پیر سے آغاز اور بدھ کو اختتام پذیر ہوا جس میں ترکی ، بوسنیا اور ہرزیگووینا کے کھلاڑیوں اور ہمارے ملک کے مختلف حصوں سے آنے والے کھیلاڑیوں ( 20مرد اور 20 خواتین ) نے حصہ لیا تھا۔

یہ بین الاقوامی ریزورٹ شہر تہران سے تقریبا 123 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ دیزین سکینگ ریزورٹ کی اونچائی سطح سمندر سے 2650 سے 3600 تک میٹر ہے.

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 2 =