ایرانی صوبے قزوین سے تعلق رکھنے والے کراٹے کھیلاڑی بہمن عسگری اس درجہ بندی میں پہلی پوزیشن پر آگئی۔
اس درجہ بندی میں اٹلی اور جمہوریہ آذربائیجان نے بھی بالترتیب دوسری اور تیسری پوزیشن کو حاصل کرلیا۔
دوسرے ایرانی کراٹے کھیلاڑیوں "علی اصغر آسیابری، مجید حسن نیای اور امیر رضا میرزایی" اس درجہ بندی میں 12ویں، 14ویں اور 35ویں پوزیشنیں پر آگئیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

قزوین، ارنا – ایرانی کراٹے کھیلاڑی "بہمن عسگری" نے 75 کلوگرام کے زمرے میں عالمی درجہ بندی میں پہلی پوزیشن اپنے نام کرلیا۔
متعلقہ خبریں
-
خاتون ایرانی کراٹے کھیلاڑی دنیا کے دس بہترین کھیلاڑیوں کی فہرست میں شامل
رشت، 2 جون، ارنا – خاتون ایرانی کراٹے کھیلاڑی "سارا بہمنیار" دنیا کے سب سے دس بہترین کھیلاڑیوں…
آپ کا تبصرہ