پہلی ایرانی کورونا ویکسین 40 دن تک تیار ہوجائے گی

تہران، ارنا – نائب ایرانی وزیر صحت نے کہا ہے کہ پہلی ایرانی کورونا ویکسین 40 دنوں تک تیار ہوجائے گی۔

یہ بات ایرج حریرچی نےآج بروز منگل نے ملائیشیا کے نائب وزیر خارجہ 'داتو قمر الدین جعفر' کے ساتھ ایک ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے کہا کہ ملک میں 9 کورونا ویکسین کی تیاری کی جا رہی ہے جو آنے والے مہینوں میں چار ویکسین بڑے پیمانے تیار کی جائے گی۔

حریرچی نے کہا کہ پہلی ایرانی کورونا ویکسین 40 اور دنوں تک تیار ہوگی۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURD

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 0 =