یونیسکو کے قومی کمیشن کے شعبہ تعلقات عامہ کے حوالے سے شیخ فرید الدین عطار نیشابوری چھٹے اور ساتویں صدی ہجری کا نامور شاعر ہیں جن کی تخلیقات میں الہی نامہ، منطق الطیر، تذکرہ الاولیاء' شامل ہیں۔ اور جن کو ایران اور دنیا کی ثقافت اور ادب کے میدان میں ایک اہم مقام حاصل ہے۔
اس کانفرنس میں دلچسبی رکھنے والے افراد عطار کانفرنس سے متعلق مزید معلومات حاصل کرنے کیلئے انسٹاگرام کے مندرجہ ایڈریس @sayehdarkhorshid میں رجوع کر سکتے ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
https://twitter.com/IRNAURD
آپ کا تبصرہ