یہ بات محسن حاجی میرزایی نے منگل کے روز ولی فقیہ کے نمائندے اور اس شہر کے امام جمعہ کے ساتھ ایک ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ اس نیٹ ورک میں 11 بلین سے زائد تعلیمی فائلوں کا تبادلہ ہوا ہے اور اساتذہ اور طلباء کے مابین اچھے تعلقات ہیں۔
ایران میں کورونا وائرس کے پھیلنے اور اسکولوں اور تعلیمی مراکز کی بندش کے ساتھ وزارت تعلیم کے ذریعے شاد نامی ایک انٹرنیٹ نیٹ ورک لانچ کیاگیا ، جس میں بلا تعطل تعلیم کا عمل جاری ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
https://twitter.com/IRNAURD
آپ کا تبصرہ