6 اپریل، 2021 10:23 AM
Journalist ID: 2393
News Code: 84285565
0 Persons
قومی کشتی ٹیم قازقستان روانہ ہوگئی

تہران، ارنا - ہمارے ملک کے نمائندے اولمپک کے  کوالیفائر کشتی مقابلوں میں شرکت کے لئے آج (منگل) قازقستان روانہ ہوگئے۔

ارنا کے مطابق، ایشین کشتی اولمپک کوالیفائر کے مقابلوں کا انعقاد 9 اپریل کو قازقستان کے شہر الماتی میں ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق ایشیا میں کشتی اولمپک کوالیفائر کے مقابلے 9 سے 11 اپریل تک اور ایشین چیمپین شپ کشتی کے مقابلے 12 سے 17 اپریل تک قازقستان میں منعقد ہوں گے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURD

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
9 + 7 =