ایرانی وزیر خارجہ 'محمد جواد ظریف' نے پیر کے روز تاشقند مرکز برائے اسلامی تہذیب کا دورہ کیا۔
انہوں نے کہا کہ اس مرکز کی تعمیر کے لئے ازبک صدر کے اس اقدام کا مقصد نوجوانوں کو اپنی تاریخ اور اقدار سے آشنا کرنا ہے۔
ایرانی وزیر خارجہ "محمد جواد ظریف" آج بروز پیر 5 اپریل کو ازبکستان کا دورہ کیا۔
ظریف نے 5 سے 8 اپریل تک وسطی ایشیا کے چار ممالک ازبکستان، کرقیزستان، قازقستان اور ترکمانستان کا دورہ کریں گے۔
انہوں نے آج تاشقند میں اپنے ازبک ہم منصب کے ساتھ ملاقات کی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
https://twitter.com/IRNAURD
آپ کا تبصرہ