گزشتہ سال میں بڑے گھریلو کار سازوں کی پیداوار میں 4.3 فیصد اضافہ

تہران، ارنا – کڈال سسٹم(codal)کے شائع کردہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ سال میں ایرانی کار ساز فیکٹریاں' ایران خودرو، سایپا اور پارس خودرو کے ذریعے 900 ہزار اور 714 کاروں کی پیداوار کے ساتھ 1398 کے مقابلے میں 4.33  فیصد زیادہ ہے۔

کڈال سسٹم(codal) نے اپنی ایک رپورٹ میں اعلان کردیا کہ گزشتہ سال میں ایرانی کار ساز فیکٹریوں' ایران خودرو، سایپا اور پارس خودرو' کے ذریعے 900 ہزار اور 714 کاروں کی پیداوار کے ساتھ 1398 کے مقابلے میں 4.33  فیصد اضافہ ہوا ہے۔

گزشتہ سال میں پارس خودرو کی فیکٹری کے ذریعے کار کی پیداور کی تعداد 10355تک اور سایپا کی فیکٹری کے ذریعے کار کی پیداوار کی تعداد 317 ہزار اور 321 تک اور ایران خودرو کی فیکٹری کے ذریعے کار کی پیداوار کی تعداد 480338 کار تک پہنچ گئی۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURD

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 0 =