ایران اور پاکستان کے درمیان مشترکہ بحری مشقوں کا انعقاد ہوگا

تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کی بحریہ فورسز کی موجودگی میں دونوں ملکوں کے درمیان مشترکہ بحری مشقوں کا انعقاد ہوگا۔

ایرانی مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق، ایران اور پاکستان کی مشترکہ بحری مشق، آنے والے دنوں میں بندرعباس اور لارک جزیرے میں تعلیمی اور انٹیلیجنس تجربات کے تبادلے، خطے کی سمندری تجارتی لائز کو محفوظ بنانے، دونوں ممالک کے مابین ہم آہنگی اور گہرے تعلقات کو بڑھانے کے مقصد سے آئندہ دنوں میں منعقد کی جائے گی۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ پاکستان کا انٹیلیجنس- فوجی بحری بیڑا، آج بروز ہفتے کو اسلامی جمہوریہ ایران کے پہلے نیول زون میں باضابطہ استقبال کیساتھ لنگرانداز ہوا۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 3 =