3 اپریل، 2021 4:25 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 84282633
0 Persons
ایرانی شوٹر کی عالمی تیراندازی مقابلوں میں پہلی پوزیشن

تہران، ارنا – ایرانی شوٹر "جواد فروغی" نے بھارت میں عالمی تیراندازی ورلڈ کپ مقابلوں میں پہلی پوزیشن اپنے نام کرلیا۔

فروغی نے ان مقابلوں میں ایک سونے کے تمغے کے ساتھ عالمی پہلی پوزیشن پر آگئی۔
خاتون ایرانی شوٹر "گلنوش سبقت الہی" نے منعقدہ مقابلوں میں عالمی دسویں پوزیشن حاصل کرلی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 2 =