3 اپریل، 2021 1:48 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 84282440
0 Persons
ایشیا اور دنیا میں ایرانی ایتھلیٹکس کی شاندار کارکردگی

تہران، ارنا -  ایران کی قومی اولمپک کمیٹی کے چیئرمین نے کہا ہے کہ ایرانی ایتھلیٹکس کی اعلی صلاحیت کا حوالہ دیتے ہوئے کہاہے کہ ایران  ایتھلیٹکس کے شعبے میں قریب مستقبل میں ایشیاء اور دنیا میں چمکے گا۔

یہ بات سید رضا صالحی امیری نے آج بروز ہفتہ بین الاقوامی ایتھلیٹکس مقابلوں کے پہلے راؤنڈ کے تمغوں کی نقاب کشائی کی تقریب میں کہی۔

امام رضا (ع) کپ کا بین الاقوامی ایتھلیٹکس مقابلہ 11 اور 12 اپریل کو اسلامی انقلاب کے بعد پہلی بار 15 ممالک کی شرکت کے ساتھ مردوں کے حصے میں شہر مشہد میں منعقد ہوگا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURD

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha