1 اپریل، 2021 12:11 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 84280893
0 Persons
ایرانی صدر کی ہدایت سے 5 اہم صنعتی منصوبوں کا نفاذ

تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت کی ہدایت اور وزیر برائے تجارت، صنعت اور کان کنی کے امور کی شرکت سے آج بروز جمعرات کو ویڈیو کانفرنس کے ذریعے 5 اہم صنعتی منصوبوں کا نفاذ کیا گیا۔

ان منصوبوں کے نفاذ پر 45 ہزار ارب (ایرانی قومی کرنسی) سے زائد سرمایہ کاری کی گئی ہے۔

ان منصوبوں کے نفاذ سے ایک ہزار 290 افراد کیلئے براہ راست روزگار کے مواقع کی فراہمی ہوگئی ہے۔

ان منصوبوں کا پانج ایرانی صوبوں بشمول شمالی خراسان، کرمان، قزوین، سمنان اور فارس میں نفاذ کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ مذکورہ منصوبے ایلوی انگوٹس، کیتھوڈ تانبے، سیرامک ​​ٹائل، کرشنگ اور لوہے کی دانے دار کی پیداوار کے میدان میں ہیں۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha