یہ بات روح اللہ لطیفی نے ہفتہ کے روز گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
گزشتہ سال میں چین کو ہمارے ملک کی برآمدات 26 ملین اور 585 ہزار ٹن تھیں جن کی مالیت آٹھ ارب 954 ملین ڈالر تھی جو وزن کے لحاظ سےملک کی کل برآمدات کا 23.6 فیصد اور قیمت کے لحاظ سے برآمدات کا 26 فیصد ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
https://twitter.com/IRNAURD
آپ کا تبصرہ