ایران اور چین کے تعاون سے متعلق جامع دستاویز پر دستخط ہوئے

تہران، ارنا - ایران اور چین کے وزرائے خارجہ نے ایران چین تعاون کے بارے میں ایک جامع دستاویز پر دستخط کیے۔

ایران اور چین کے تعاون کی جامع دستاویز پر ایران اور چین کے وزرائے خارجہ ' محمد جواد ظریف اور وانگ ایی' کے ذریعے دستخط کیا گیا۔  

تفصیلات کے مطابق ایران اور چین نے جنوری 2016 کو شی جن پنگ کے دورے  تہران کے موقع پر ایک بیان جاری کرکے اپنے اسٹریٹجک تعلقات کی سطح کو فروغ دیا۔ اس بیان کے پیراگراف 6 میں ، دونوں فریقوں نے طویل المدتی تعاون کی دستاویز کے انعقاد کیلیے اپنی تیاری کا اعلان کیا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURD

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
7 + 4 =