ایران چین کے مابین تعاون سے متعلق دستاویزات کی نمائش کا افتتاح

تہران، ارنا - دونوں ممالک کے مابین سفارتی تعلقات کی 50 ویں سالگرہ کے موقع پر ایران اور چین کے وزرائے خارجہ کی موجودگی میں دونوں ممالک کے مابین تعاون سے متعلق دستاویزات کی ایک نمائش کھولی گئی۔

ایران اور چین کے وزرائے خارجہ نے آج بروز ہفتہ دونوں ممالک کے مابین تعاون سے متعلق دستاویزات کی ایک نمائش کا افتتاح کیا۔

چینی وزیر خارجہ جو گزشتہ روز تہران پہنچ گئے، نے آج بروز ہفتہ صدر روحانی اور قائد انقلاب کے مشیر 'علی لاریجانی' کے ساتھ ملاقات کی

ایران اور چین کے درمیان 25 سالہ تعاون کی دستاویز پر دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ کی موجودگی میں آج دستخط کئے گئے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURD

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
7 + 0 =