"یہ بات علی یونسی" جمعہ کے روز زرتشت کے یوم ولادت کی مناسبت سے اپنے ایک پیغام میں کہی۔
ایرانی سرکاری تقویم میں 26 اپریل(6 فروردین) کو "یومِ زرتشت" کے نام سے رجسٹرڈ ہے۔ یہ دن زرتشت امن ، شفقت اور حکمت کے پیامبر کی سالگرہ ہے۔
علامہ 'علی يونسی' نے ايرانی پيغمبر آشور زرتشت كے يوم پيدائش اور نئے ایرانی سال پر ايرانی قوم كو مبارک باد پيش کی.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
https://twitter.com/IRNAURD
آپ کا تبصرہ