ایرانی فوٹو گرافر نے قطر کے انٹرنیشنل فیسٹیول کا ایوارڈ حاصل کر لیا۔

اہواز، ارنا- ایرانی فوٹو گرافر نے قطر میں  منعقدہ بین الاقوامی فیسٹیول 'شیخ سعود آل ثانی' کے سب سے بہترین فوٹو کا ایوارڈ کو حاصل کرلیا۔

ایرانی جنوبی صوبے خوزستان سے تعلق رکھنے والے فٹوگرافر 'محمد سواری' نے قطر میں  منعقدہ بین الاقوامی فیسٹیول 'شیخ سعود آل ثانی' کے سب سے بہترین فوٹو کا ایوارڈ کو اپنے نام کر لیا۔

اس فیسٹیول کی ویب سائٹ کے مطابق محمد سواری کا فوٹو "کلاؤڈ گرل" کے نام سے ، 1398 میں خوزستان کے سیلاب متاثرین سے اس میلے کی ٹاپ فوٹو کے طور پر منتخب ہوئی تھی۔

انہوں نے اس میلے میں طلائی تمغہ اور اعزازی ڈپلوما کے جیتنے کے بعد قطری شہر دوحہ کی فوٹو نمائش میں حصہ لینے کی تجویز بھی ملی۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURD

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
6 + 8 =