سبقت الہی نے ان مقابلوں میں 570 پوائنٹس کے ساتھ عالمی دسویں پوزیشن کو حاصل کرلیا۔
ان مقابلوں میں ایرانی قافلے میں شامل جواد فروغی نے طلائی تمغہ جیت لیا اور گلنوش سبقت الہی نے ایک چاندی کا تمغہ اپنے نام کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق، عالمی تیراندازی مقابلوں کا بھارت کی میزبانی میں 19 سے 26 مارچ تک انعقاد کیا جاتا ہے جس میں 53 ممالک کے 300 کھیلاڑی شریک ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

تہران، ارنا – خاتون ایرانی شوٹر "گلنوش سبقت الہی" بھارت میں عالمی مقابلوں کے 25 میٹر زمرے میں دنیا میں دسویں پوزیشن پر آگئی۔
متعلقہ خبریں
-
ایرانی ٹیم کی ایشین چیمپئن شپ تیراندازی مقابلوں کی شاندار کارکردگی
تہران، ارنا – ایرانی خواتین اور مردوں کی قومی ٹیم نےایشین چیمپئن شپ تیراندازی مقابلوں میں ایک…
آپ کا تبصرہ