معذور خاتون ایرانی شوٹر نے عالمی پیرا تیراندازی مقابلوں میں ایک چاندی کا تمغہ جیت لیا

تہران، ارنا - معذور خاتون ایرانی شوٹر "سارہ جوانمردی" نے ورلڈ کپ پیرا تیراندازی مقابلوں میں ایک چاندی کا تمغہ جیت لیا۔

جوانمردی نے متحدہ عرب امارات کے شہر العین میں منعقدہ عالمی مقابلوں میں 223۔4 پوائنٹس کے ساتھ ایک چاندی کا تمغہ جیت لیتے ہوئے دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔
ایرانی ٹیم پر مشتمل تین کھیلاڑيوں "سارہ جوانمردی، محمدرضا میرشفیعی اور مہدی زمانی" نے ان مقابلوں میں ایک طلائی تمغہ اپنے نام کرلیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
9 + 1 =