ایرانی صدر کی پاکستانی وزیر اعظم کی فوری صحت یابی کیلئے دعا

تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت نے اپنے ایک پیغام میں پاکستانی وزیر اعظم کی فوری صحت یابی کے لئے دعا کی۔

حسن روحانی نے منگل کے روز اپنے پیغام میں پاکستانی وزیر اعظم  عمران خان کو نئے فارسی سال (نوروز) کی مبارکباد بھی دی۔
انہوں نے کوویڈ 19 میں وبائی مرض اور اس سے دنیا بھر کے لوگوں کو جو پریشانی کا حوالہ دیتے ہوئے اس امید ظاہر کی کہ اس لعنت کو جلد از جلد انسانی معاشرے سے ختم کیا جائے گا۔
انہوں نے کرونا وائرس کے مرض سے نمٹنے کے لئے پاکستان کے ساتھ تجربات تبادلس کرنے کے لئے ایران کی تیاری پر بھی زور دیا۔
پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کو وائرس سے بچاؤ کے ویکیسن پلانے کے تین دن بعد کرونا وائرس سے متاثر تھے۔
یاد رہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے خود کو گھر سے الگ تھلگ کردیا۔
تین دن قبل کرونا کے خلاف ویکسین پلائے جانے والے پاکستانی وزیر اعظم کے کرونا ٹیسٹ کے نتائج مثبت تھے اور اس کے فورا بعد ہی ان کی اہلیہ کی انفیکشن کی تصدیق ہوگئی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
6 + 4 =