سعید خطیب زادہ نے کہا کہ چینی ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کی دعوت پر جمعہ اور ہفتہ کے روز تہران کا دورہ کریں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ چینی وزیر خارجہ اپنے ایرانی ہم منصب ، ظریف سے بات چیت کے علاوہ صدر مملکت حسن روحانی سے بھی ملاقات کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ اس سفر کے دوران دونوں فریقین دونوں ممالک کے مابین اسٹریٹجک شراکت داری کو مستحکم کرنے کی حکمت عملی اور بین الاقوامی اور علاقائی پیشرفت پر خیالات کا تبادلہ کریں گے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

تہران، ارنا - ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ چینی وزیر خارجہ "وانگ ای" جلد ہی تہران کا دورہ کریں گے۔
متعلقہ خبریں
-
چینی وزیر خارجہ کے ساتھ مذاکرات تعمیری رہے: ظریف
تہران، ارنا – ایران کے وزیر خارجہ نے دورہ چین کے موقع پر اپنے ہم منصب وانگ یی کے ساتھ دوطرفہ…
آپ کا تبصرہ