معذور خاتون ایرانی شوٹر نے امارات میں عالمی مقابلوں میں طلائی تمغہ جیت لیا

شیراز، ارنا – معذور خاتون ایرانی شوٹر "سارہ جوانمردی" نے متحدہ عرب امارات میں عالمی 2021 کپ مقابلوں میں ایک سونے کا تمغہ جیت لیا۔

جوانمردی ان مقابلوں میں 237۔7 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر آگئی۔
عالمی ورلڈ کپ مقابلوں کا متحدہ عرب امارات کے شہر العین میں انعقاد کیا گیا جس میں 24 ممالک کے 120 کھیلاڑیوں نے شرکت کی۔
یاد رہے کہ سارہ جوانمردی نے اب تک ریو پیرا اولمپک اور لندن میں دو طلائی تمغہ، عالمی اور ایشیائی دوسرے مقابلوں میں مختلف تمغے اپنے نام کرلیا۔
جوانمردی دنیا میں سب سے بہترین خاتون کھیلاڑی کے طور منتخب ہوگئی ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 4 =